منگل 24 ذوالحجہ 1442ﻫ - 3 اگست 2021

پی پی کے احتجاج این آر او مانگنے کے بہانے ہیں، خرم شیرزمان

عوام نے احتجاج میں شرکت نہ کرکے پی پی کی لسانی سوچ کو رد کردیا۔ سندھ کے خلاف سازش خود پیپلزپارٹی کررہی ہے۔ لسانیت کی سیاست کو فروغ دینے والی پی پی کو ناکامی ہوگی۔ سندھ کے نام پر اب لوٹ مار اور بیڈگورننس چلنے نہیں دیں گے۔ کاش پی پی سندھ میں روٹی کپڑا مکان کے لیے احتجاج کرتی۔ کاش پی پی کراچی میں پانی کی قلت پر احتجاج کرتی۔

سندھ کے لوگوں کو کتوں سے کٹوانے اور ایڈز لگوانے والے حقوق کی بات کررہے ہیں۔ 18 ویں ترمیم پی پی کے لیے کرپشن کی ترمیم بن چکی ہے۔ ہم سندھ کے بیٹے ہیں سندھ کی عوام کو ہم جوابدہ ہیں۔ سندھ کی عوام بے فکر رہے جیالو‍ں کو اب سندھ کارڈ کے پیچھے چھپنے نہیں دیں گے۔ سندھ کی عوام اب اپنے حقوق کے لیے عمران خان کی طرف دیکھ رہی ہے، خرم شیر زمان

یہ بھی دیکھیں

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے لگا۔ 

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے