منگل 6 شوال 1442ﻫ - 18 مئی 2021

اسلام آباد ہائی کورٹ فلسطینی سفیر احمد جواد ربیئی کی گاڑی ضبطگی کا معاملہ

سماعت اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس ,جسٹس اطہر من اللہ نے کی
فلسطینی سفیر احمد جواد ربیئی نے وکیل سکندر نعیم قاضی کے زریعے درخواست دائر کی تھی
ایف بی آر نے گاڑی کی فروخت کے حوالے سے چار اگست کو اظہار وجوہ کا نوٹس جاری کیا، درخواست میں موقف
سفارتی عملے کو ویانا کنونشن کے تحت خصوصی استثنیٰ حاصل ہے، فلسطینی سفیر کی درخواست میں موقف
کسٹم ڈیپارٹمنٹ کا یہ نوٹس سفارتی استثنیٰ کے خلاف ورزی ہے، درخواست میں موقف
عدالت حکم دے کہ مجھے اور میری پراپرٹی کو ویانا کنونشن کے تحت استثنیٰ حاصل ہے، فلسطینی سفیر کی استدعا
سیکرٹری خارجہ کی رائے کے بغیر کسٹم ڈیپارٹمنٹ کی کاروائی کو غیر قانونی قرار دیا جائے، درخواست میں موقف
سیکرٹری خارجہ کی رائے اور مجھے نوٹس دئیے بغیر گاڑی ضبطگی غیر قانونی ہے، درخواست میں موقف
ایف بی آر کسٹم ڈیپارٹمنٹ کے جاری کردہ شوکاز نوٹس کو کالعدم قرار دیا جائے، درخواست میں استدعا کی تھی
عدالت نے کیس کی سماعت 2 ہفتوں کیلئے ملتوی کر دی

یہ بھی دیکھیں

وزارتِ مذہبی امور نے کرونا وبا ء کےسلوگن کے حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔  حکام مذہبی امور

وزارتِ مذہبی امور نے کرونا وبا ء کےسلوگن کے حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔  حکام …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے