اتوار 27 رمضان 1442ﻫ - 9 مئی 2021

وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی دو روزہ سرکاری دورے پر چین روانہ

٭ وزیر خارجہ چین میں چینی قیادت سے ملاقاتیں کریں گے۔
٭ وزیر خارجہ چین میں ہونیوالے والے "پاک – چین؛ اسٹریٹیجک مذاکرات” کے دوسرے دور میں شرکت کریں گے اور پاکستانی وفد کی قیادت کریں جبکہ چینی وفد کی قیادت چین کے وزیر خارجہ وانگ ژی کریں گے ۔
٭ ان مذاکرات میں پاک چین اقتصادی راہداری فیز ٹو سمیت مختلف شعبہ جات میں دو طرفہ تعاون کے فروغ کے حوالے سے تبادلہ ء خیال ہو گا۔
٭ واضح رہے کہ پاک چین اسٹریٹیجک مذاکرات کا پہلا دور مارچ میں منعقد ہوا تھا ۔
٭ وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کرونا عالمی وبا کے بعد چین کا دورہ کرنے والی پہلی سیاسی شخصیت ہیں۔

یہ بھی دیکھیں

وزارتِ مذہبی امور نے کرونا وبا ء کےسلوگن کے حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔  حکام مذہبی امور

وزارتِ مذہبی امور نے کرونا وبا ء کےسلوگن کے حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔  حکام …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے