منگل 24 ذوالحجہ 1442ﻫ - 3 اگست 2021

لاہور ہائی کورٹ میں جعلی ڈگری پر گراونڈ ہونے والے پائلٹوں کی درخواستوں پر سماعت ۔

عدالت نے درخواستوں پر سول ایوی ایشن اتھارٹی کے ڈی جی کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کر لیا ۔

عدالت نے اٹارنی جنرل آف پاکستان کو نوٹس جاری کرتے ہوئے معاونت کے لیے طلب کر لیا

مسٹر جسٹس جواد حسن نے دو پائلٹوں شیخ عمر اسلم اور عامر کی درخواستوں پر سماعت کی ۔

وہ طویل عرصے سے پی آئی اے میں پائلٹ کے طور پر کام کر رہا ہے درخواست گزاران ۔

سول ایوی ایشن اتھارٹی نے اس سے تعیلمی اسناد مانگی ۔درخواستگزاران ۔

تعیلمی اسناد گم ہونے کی بنا پر وہ وہ اسناد سول ایوی ایشن اتھارٹی کو فراہم نہ کر سکا ۔درخواستگزاران ۔

سولہ ایوی ایشن اتھارٹی نے اسکے فلائیٹ ارانے پر پابندی لگاتے ہوئے گراونڈ کر دیا ۔درخواستگزاران ۔

عدالت سول ایوی ایشن اتھارٹی کا اقدام کالعدم قرار دے استدعا ۔

اسکو فلائیٹ ارانے کی اجازت دے استدعا

یہ بھی دیکھیں

وزارتِ مذہبی امور نے کرونا وبا ء کےسلوگن کے حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔  حکام مذہبی امور

وزارتِ مذہبی امور نے کرونا وبا ء کےسلوگن کے حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔  حکام …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے