اتوار 15 ذوالحجہ 1442ﻫ - 25 جولائی 2021

تحریک انصاف کراچی کے صدر خرم شیرزمان کی شہید راشد منہاس کی قبر پر حاضری،

اراکین اسمبلی راجہ اظہر شہزاد قریشی، عمران صدیقی، رزاق باجوہ اور دیگر بھی ہمراہ موجود

پی ٹی آئی رہنماؤں نے شہید پائیلٹ آفیسر راشد منہاس کی قبر پر پھولوں کی چادر چڑھائی اور فاتحہ َخوانی کی

خرم شیرزمان کی میڈیا سے گفتگو

ملک کی حفاظت کے لئے راشد منہاس شہید ہوئے۔ ہمیں اپنے شہیدوں کو نہیں بھولنا چاہیے۔ آزادی کی حفاظت کے لئے ملک کے ہر فرد میں شہادت کا جذبہ موجود ہے۔ کراچی : ہم اسکول سے پڑھتے ہوئے آرہے ہیں راشد منہاس کے بارے میں۔ہم ایسے تو سیاست کرتے ہیں۔

یوم شہادت پر ہمیں ضرور یاد کرنا چاہیے ۔ایساثواب کے لیے اہل خانہ سے ملاقات کرنی چاہیے ۔کراچی : ہمیں اپنے آرمی ، نیوی ،ائیر فورس کے جوانوں کی قربانیوں کو یاد رکھنا چاہیے ۔کراچی: ان کی قربانیوں کی وجہ آج ہم یہاں ہیں۔

یہ بھی دیکھیں

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے لگا۔ 

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے