منگل 24 ذوالحجہ 1442ﻫ - 3 اگست 2021

ڈاکٹر ماہا علی کی مبینہ خودکشی کا معاملہ

مبینہ خودکشی میں برازیلین میڈ 9 ایم ایم پسٹل استعمال ہوئی۔ اسلحہ کی ویری فیکیشن کے لیے ڈپٹی کمشنر ساؤتھ کو خط لکھ دیا گیا ہے۔
اسلحہ معائنہ کے لیے FSL بھجوا دیا گیا ہے۔۔ ڈی آئی جی ساؤتھ جاوید اکبر ریاض۔

پولیس تمام پہلوں سے تفتیش کر رہی ہے۔ ڈی آئی جی ساؤتھ۔

واقعہ کی اطلاع مددگار 15 پر ماہا کے والد آ صف شاہ نے دی۔ ابتدائی رپوٹ کے مطابق ماہا علی کو قریب سے گولی لگی۔۔ ڈی آئی جی ساؤتھ ۔

ڈاکٹر ماہا علی 11th کمرشل اسٹریٹ ہاؤس نمبر 34/2 فیز 4 کی رہائشی اور 15 دن پہلے مذکورہ مکان میں کرائے پر اپنے والد اور بہنوں کے ھمراہ شفٹ ہوئی تھی۔ ڈی آئی جی ساؤتھ جاوید اکبر ریاض۔

ڈاکٹر ماہا علی ساؤتھ سٹی ہسپتال میں جاب کرتی تھی۔۔ اور آ بائی رہائش میر پور خاص میں تھی۔ ڈی آئی جی ساؤتھ جاوید اکبر ریاض۔

یہ بھی دیکھیں

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے لگا۔ 

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے