پیر 28 رمضان 1442ﻫ - 10 مئی 2021

سندھ ہائیکورٹ میں لاپتہ افراد کی بازیابی سے متعلق درخواستوں کی سماعت

سندھ ہائیکورٹ میں لاپتہ افراد کی بازیابی سے متعلق درخواستوں کی سماعت ہوٸی۔
آئی جی سندھ اور سیکریٹری داخلہ عدالت میں پیش۔
آئی جی سندھ نے لاپتہ افراد سے متعلق رپورٹ عدالت میں پیش کردی۔ 2011 سے اب تک 4214 افراد لاپتہ ہوئے۔ 3609 افراد کا پتا لگا لیا گیا ہے۔ 605 افراد کی تاحال تلاش جاری ہے۔ ایسٹ زون میں 180 افراد لاپتہ افراد رپورٹ ہوئے۔ ویسٹ زون میں 248، سائوتھ زون میں 147 افراد لاپتہ رپورٹ ہوئے۔

کراچی بھر میں 570 کیسز رپورٹ ہوئے۔ حیدرآباد میں 20, سکھر میں 7 افراد لاپتہ رپورٹ ہوئے۔ شہید بےنظیر آباد میں ایک بھی کیس رپورٹ نہیں ہوا۔ لاڑکانہ میں 7 اور میرپور خاص میں ایک کیس رپورٹ ہو ۔ صوبے بھر میں لاپتہ افراد کے 605 مقدمات زیر التوا ہیں، رپورٹ

یہ بھی دیکھیں

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے لگا۔ 

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے