پیر 5 شوال 1442ﻫ - 17 مئی 2021

‏پاکستان میں کورونامریضوں کی تعداد 2 لاکھ 91 ہزار 588 ہوگئی

24 گھنٹےمیں کوروناکےمزید 630 کیس رپورٹ،این سی اوسی

24 گھنٹےکےدوران کوروناسےمزید 10 اموات،این سی اوسی

پنجاب 95 ہزار 958،سندھ میں ایک لاکھ 27 ہزار 381 کیسز،این سی اوسی

‏خیبرپختونخوا 35 ہزار 545 ،بلوچستان میں 12 ہزار 424 کیسزرپورٹ

اسلام آباد 15 ہزار 453 ،گلگت بلتستان میں 2 ہزار 604 کیسز،این سی اوسی

آزاد کشمیرمیں کورونامریضوں کی تعداد 2 ہزار 223 ہوگئی،این سی اوسی

‏کوروناوائرس سےدنیابھرمیں ہلاکتوں کی تعداد 7 لاکھ 97 ہزار105 ہوگئی

دنیابھرمیں کوروناسےمتاثرافرادکی تعداد 2 کروڑ 28 لاکھ 60 ہزار184 ہوگئی

کوروناسےصحت یاب افرادکی تعدادایک کروڑ55 لاکھ 15 ہزار 681 ہوگئی

یہ بھی دیکھیں

وزارتِ مذہبی امور نے کرونا وبا ء کےسلوگن کے حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔  حکام مذہبی امور

وزارتِ مذہبی امور نے کرونا وبا ء کےسلوگن کے حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔  حکام …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے