منگل 6 شوال 1442ﻫ - 18 مئی 2021

ریسکیو 1122نے گھر میں موجود اژدھا (Python) کو بروقت پکڑ کے فیملی کو محفوظ بنایا

ریسکیو 1122نے گھر میں موجود اژدھا (Python) کو بروقت پکڑ کے فیملی کو محفوظ بنایا۔ ریسکیو 1122 کو گڑھی شاھو لاہور، صدیق کالونی سے ایمرجنسی کال موصول ہوئی تھی۔ اسپیشل اینیمل ریسکیو ٹیم نے 30 منٹ میں ریسکیو آپریشن مکمل کیا۔ سانپ کی لمبائی 6 فٹ 11 انچ ہے۔

سانپ کو آج لاہور چڑیا گھر کے حوالے کیا جائے گا۔  2020 میں صوبائی دارالحکومت میں اب تک 154 سانپ/اژدھا کی ایمرجنسی میں ریسکیو کور فراہم کیا گیا ہے۔ ریسکیو پنجاب بھر میں اب تک 1791سانپ کی ایمرجنسی پہ بروقت ریسپانس کرکے لوگوں کو احساس تحفظ فراہم کر چکی ہے۔ ترجمان ریسکیو پنجاب

یہ بھی دیکھیں

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے لگا۔ 

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے