اتوار 15 ذوالحجہ 1442ﻫ - 25 جولائی 2021

پاکستان آموں کی 72 ملین ڈالر کی برآمد کرنے میں کامیاب، سالانہ ہدف سے بھی زیادہ آموں کی برآمد

پاکستان آموں کی 72 ملین ڈالر کی ایکسپورٹ کرنے میں کامیاب ہو گیا، عبدالرزاق داؤد نے کہا کہ سالانہ ٹارگٹ سے بھی زیادہ عام ایکسپورٹ کئے گئے، انہوں نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں کہا کہ ہم اب تک 1 لاکھ پچیس ہزار ٹن آم ایکسپورٹ کر چکے ہیں اور 72 ملین کی ایکسپورٹ کر چکے ہیں اور توقع ہے کہ ہم 150 ملین کی ایکسپورٹ کرنے میں کامیاب ہو جائیں گے۔ واضح رہے کہ پاکستان میں کورونا وبا ء سے پیدا گھمبیر مسائل کے باوجود آم کی برآمدات میں نمایاں اضافہ دیکھا گیا ہے..

یہ بھی دیکھیں

وزارتِ مذہبی امور نے کرونا وبا ء کےسلوگن کے حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔  حکام مذہبی امور

وزارتِ مذہبی امور نے کرونا وبا ء کےسلوگن کے حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔  حکام …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے