پیر 28 رمضان 1442ﻫ - 10 مئی 2021

اسرائیل کی فوج نے تصدیق کی ہے کہ اس نے غزہ پر فضائی حملے کیے ہیں۔

فضائی بمباری سے متعدد افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔ اسرائیلی کارروائی کے بعد حماس کی جانب سے بھی راکٹ داغے گئے۔ حملے کے بعد فلسطینی علاقوں میں کشیدگی برقرار ہے اور مظاہرے بھی ہوئے ہیں جن میں ہزاروں فلسطینیوں نے شرکت کی اور عالمی برادری سے اسرائیلی مظالم بند کرنے کا مطالبہ کیا۔  یاد رہے کہ متحدہ عرب امارات کے اسرائیل سے معاہدے کے بعد امریکہ سعودی عرب پر دباو ڈال رہا ہے کہ وہ بھی اسرائیل کے ساتھ متحدہ عرب امارات جیسا معاہدہ کرے ۔

یہ بھی دیکھیں

سعودی عرب: دہشت گردی میں ملوّث داعش کے پانچ مشتبہ ارکان کو سزائے موت کا حکم۔ 

سعودی عرب: دہشت گردی میں ملوّث داعش کے پانچ مشتبہ ارکان کو سزائے موت کا …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے