منگل 6 شوال 1442ﻫ - 18 مئی 2021

ترک صدر طیب اردوان کا جمعہ کےدن ایک اور بڑا اقدام۔

ستنبول : ترک صدر رجب طیب اردگان نے ایک اور چرچ کو مسجد میں تبدیل کر دیا۔تفصیلات کے مطابق ترکی کےصدر رجب طیب اردگان کی جانب سے ایک اور اہم اقدام سامنے آیا ہے۔انہوں نے آیا صوفیہ کے بعد ایک اور قدیم چرچ کو مسجد میں تبدیل کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق جمعہ کے روز ترک صدر نے کہاکہ استنبول میں قائم قدیم چرچ جسے پہلے مسجد میں تبدیل کیا گیا اور بعد ازاں میوزیم میں تبدیل کیا گیا تھا اسے ایک بار پھر مسلمانوں کی عبادت گاہ میں تبدیل کیا گیا ہے ۔ کیریے میوزیم کو مسجد میں تبدیل کرنے کا فیصلہ آیا صوفیہ کو مسجد میں تبدیل کرنے کے ایک ماہ بعد کیا گیا ہے،آیا صوفیہ کو مسجد میں تبدیل کرنے پر ترک صدر کوبعض ممالک کی جانب سے شدید تنقید کا سامنا بھی کرنا پڑا تھا

یہ بھی دیکھیں

اسلام آباد : بیگم صفدر نے آج آخر کا زرداری صاحب کو اپنا باپ بنا لیا۔ شہباز گل

اسلام آباد : بیگم صفدر نے آج آخر کا زرداری صاحب کو اپنا باپ بنا …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے