اتوار 27 رمضان 1442ﻫ - 9 مئی 2021

اسلام آباد : وفاقی وزیرصنعت و پیداوار حماد اظہر کا ٹویٹ

ای سی سی نے درآمدی چینی پر ٹیکسز میں کمی کی منظوری دیدی۔ اسلام آباد :نجی شعبے کو چینی کی درآمد میں سہولت مل سکے گی۔ چینی کے ملکی ذخائر اور دستیابی میں بھی بہتری آئے گی۔ چینی کی درآمد پر سیلز ٹیکس 17 فیصد سے کم کرکے ایک فیصد کردیا گیا۔

ویلیو ایڈڈ ٹیکس 3 سے صفر اور ود ہولڈنگ ٹیکس 5.5 سے کم کرکے 0.25 فیصد مقرر۔ ٹیکسزمیں کمی محدود مدت اورچینی کی درآمد کی مخصوص مقدار کیلئے ہوگی۔
ٹی سی پی کو ایک ہفتے میں ٹینڈرز اور دیگر اقدامات کی ہدائیت کردی گئی،حماد اظہر

یہ بھی دیکھیں

وزارتِ مذہبی امور نے کرونا وبا ء کےسلوگن کے حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔  حکام مذہبی امور

وزارتِ مذہبی امور نے کرونا وبا ء کےسلوگن کے حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔  حکام …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے