منگل 6 شوال 1442ﻫ - 18 مئی 2021

نیب کی ہواؤں کا ’’رُخ‘‘ مولانا کی جانب !! اب کی بار بچ نکلنا مشکل، بلاوا آگیا

اسلام آباد :نیب کی ہواؤں کا رخ “مولانا ” کی طرف ہو گیا، طلبی کا نوٹس جاری ہوگیا۔ با خبر ذرائع کے مطابق نیب نے مولانا فضل الرحمان کے بھائی ضیا الرحمان کے خلاف تحقیقات شروع کر دیں۔ نیب خیبر پختونخوا نے ضیا الرحمان کو 25 اگست کو طلب کرلیا، نیب کے مطابق ضیا الرحمان پر اشیاکی خریداری میں خورد برد کا الزام ہے،مولانا فضل الرحمان کے بھائی پر غیرقانونی بھرتیوں اورمشینری کی خریدوفروخت میں کرپشن کا الزام ہے۔

یہ بھی دیکھیں

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے لگا۔ 

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے