اتوار 15 ذوالحجہ 1442ﻫ - 25 جولائی 2021

سپریم کورٹ کافیصلہ آ گیا ۔۔۔فیول کی قیمتوں میں 13 روپے کمی کی خوشخبری سنا دی گئی

اسلام آباد جی آئی ڈی سی سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے سے عوام کو بڑ اریلیف ملنے کی راہ ہموارہو گئی ،جی آئی ڈی سی ختم ہونے سے کی پی میں سی این جی 13 روپے فی کلو سستی ہونے کاامکان ہے،سندھ اوربلوچستان میں سی این جی 12 روپے فی کلو سستی ہونے کاامکان ہے۔

یہ بھی دیکھیں

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے لگا۔ 

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے