اتوار 15 ذوالحجہ 1442ﻫ - 25 جولائی 2021

نمازیوں کیلئےحرم مکہ میں بھی صفیں بچھادی گئیں،اُمت مسلمہ کیلئے خوشخبری۔

مکہ مکرمہ حرمین کے نگران اعلیٰ شیخ ڈاکٹر عبدالرحمان السدیس کی جانب سے کہا گیا ہے کہ حرم مکی کے صحن مطاف اور دیگر مقامات پر سماجی فاصلےکے اصول کومدنظر رکھتے ہوئے صفیں بچھا دی گئی ہیں، جراثیم کش ادویات کا سپرے بھی کورونا وائرس سے بچاؤ کےلئے کیا جا رہا ہے۔ نئے اسلامی سال کے آغاز پر مسجد نبویؐ اور حرم مکی میں نئی صفیں بچھائی جاتی ہیں۔

یہ بھی دیکھیں

وزارتِ مذہبی امور نے کرونا وبا ء کےسلوگن کے حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔  حکام مذہبی امور

وزارتِ مذہبی امور نے کرونا وبا ء کےسلوگن کے حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔  حکام …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے