اتوار 27 رمضان 1442ﻫ - 9 مئی 2021

ترکی کے ہاتھ خزانہ لگ گیا،طیب اردگان نے ترکوں بڑی خوشخبری سنادی

ترک صدر رجب طیب اردگان نے اعلان کیا ہے کہ بحیرہ اسود کے ساحل کے قریب قدرتی گیس کا بہت بڑا ذخیرہ دریافت ہوا ہے۔انہوں نے کچھ روز پہلے کہا تھا کہ وہ جمعہ کو بڑی خوشخبری سنائیں گے جس سے ایک نئے دور کا آغاز ہوگا۔طیب اردگان نے جمعہ کو اس خوشخبری کا اعلان کرتے ہوئے بتایا کہ گیس کا جو ذخیرہ دریافت ہوا ہے اس کی مقدار 320 ارب کیوبک میٹر ہے اور یہ 2023 تک استعمال کے قابل ہوجائے گی۔

یہ بھی دیکھیں

اسلام آباد : بیگم صفدر نے آج آخر کا زرداری صاحب کو اپنا باپ بنا لیا۔ شہباز گل

اسلام آباد : بیگم صفدر نے آج آخر کا زرداری صاحب کو اپنا باپ بنا …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے