اتوار 15 ذوالحجہ 1442ﻫ - 25 جولائی 2021

کراچی میں شدید بارشوں کے بعد پاکستان آرمی کی جانب سے پانی کی نکاسی کا عمل جاری

پاک فوج کی 13 ریلیف اینڈ ریسكیو ٹیمیں کراچی میں بارش کے بعد پانی کی نکاسی کے لیے متحرک۔ُ کراچی میں شدید بارشوں کے بعد سیلابی صورتحال پیدا ہو گئی جس میں خصوصاسرجانی ٹاون میں ایک گھنٹے میں 170mmبارش ریکارڈ کی گئی۔ یوسف گوٹھ اور سرجانی ٹاون کے اطراف سے آنے والے پانی کے تیز بہاو کی وجہ سے ہب کنال میں شگاف پڑ گیا ہے۔

صورتحال پر قابو پانے کے لیے پاک آرمی کے جوان امدادی کاروائیوں میں مصروف ہیں ۔ احطیاطی تدابیر اپناتے ہوئےہب کنال کے گیٹ بھی بند کر دئیے گئے ہیں۔ انجینئرز کی ٹیم نے ہب کنال کی مرمت کا آغاز کر دیا ہے ۔

یہ بھی دیکھیں

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے لگا۔ 

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے