اتوار 15 ذوالحجہ 1442ﻫ - 25 جولائی 2021

سرجانی ٹاؤن میں کالعدم تنظیم کے مدرسے اور فنڈنگ کا معاملہ

کالعدم تنظیم کے دو کارندوں کے خلاف فنڈنگ کا جرم ثابت۔

محمد بن شہزاد اور ریحان کو مجموعی طور پرساڑھے 15 سال قید اور 80 ہزار جرمانے کی سزا سنادی۔

جرمانہ ادا نا کرنے پر مجرموں کو مزید 14 ماہ قید بھگتنا ہوگی۔

عدالت کا استغاثہ کے گواہان میں کالعدم تنظیم کے رکن کو شامل کرنے پر تفتیشی افسر کے خلاف انکوائری کا حکم۔

تفتیشی افسر نے کالعدم تنظیم کے رکن کو بطور استغاثہ کے گواہ پیش کرکے مقدمے کو کمزور کرنے کی کوشش کی

عدالت کا ایڈیشنل آئی جی سی ٹی ڈی کو تیس روز میں انکوائری اور تفتیشی افسر کے خلاف سخت کاررائی کا حکم، عدالت

یہ بھی دیکھیں

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے لگا۔ 

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے