اتوار 15 ذوالحجہ 1442ﻫ - 25 جولائی 2021

محکمہ فوڈ سکیورٹی، محکمہ زراعت اور پاکستان آرمی کی مشترکہ ٹیمیں متاثرہ علاقوں میں سروے اور کنٹرول آپریشن کر رہی ہیں-NLCC

ملک بھر میں 11180 مربع کلومیٹر پر کنٹرول آپریشن کیا جا چکا ہے۔ ملک بھر میں 518812 مربع کلو میٹر پر سروے کیا جا چکا ہے ۔ صوبہ پنجاب میں پچھلے 24 گھنٹوں میں 197835 ایکڑ پر سروے کیا گیا ۔ صوبہ سندھ میں پچھلے 24 گھنٹوں میں 89007 ایکڑ پر سروے کیا گیا ۔ 1 ضلع میں ٹڈی دل کی موجودگی پر2755 ایکڑ پر آپریشن کیا گیا۔

صوبہ خیبر پختونخواہ میں پچھلے 24 گھنٹوں میں 147028 ایکڑ پر سروے کیا گیا ۔ صوبہ بلوچستان میں پچھلے 24 گھنٹوں میں 94535 ایکڑ پر سروے کیا گیا ۔ ضلع میں ٹڈی دل کی موجودگی پر494 ایکڑ پر آپریشن کیا گیا۔ این ایل سی سی

یہ بھی دیکھیں

وزارتِ مذہبی امور نے کرونا وبا ء کےسلوگن کے حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔  حکام مذہبی امور

وزارتِ مذہبی امور نے کرونا وبا ء کےسلوگن کے حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔  حکام …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے