اتوار 15 ذوالحجہ 1442ﻫ - 25 جولائی 2021

پی آئی اے کی اسلام آباد سے گلگت جانے والی دو پروازیں گلگت میں شدید کراس ونڈ کی وجہ واپس اسلام آباد آ گئیں

پروازیں پی کے 603 اور 605 گلگت ائیر پورٹ پر پہنچیں تو 15 ناٹیکل میل کی کراس ونڈ چل رہی تھی

اس کراس ونڈ میں لینڈنگ بہت مشکل ثابت ہوسکتی تھی

دونوں پروازیں واپس اسلام آباد آگئیں اور لینڈ کر گئیں

اسلام آباد کی آج کی تیسری پرواز بھی منسوخ کی جارہی ہے چونکہ راستے میں بونجی کے مقام پر موسم بھی خراب ہے ترجمان پی آئی اے

تینوں پروازیں اب کل دوبارہ شیڈول کی جائیں گی ترجمان پی آئی اے

یہ بھی دیکھیں

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے لگا۔ 

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے