منگل 6 شوال 1442ﻫ - 18 مئی 2021

امریکی ریٹنگ ایجنسی اسٹینڈرڈ اینڈ پوورز (ایس اینڈ پی) کی پاکستان کی خود مختار ریٹنگز میں استحکام اور بہتری کی تصدیق۔

ایس اینڈ پی کے جاری اعلامیے میں پاکستان کی خود مختار ریٹنگز کو “بی “ کیٹیگری قرار دیا گیا ہے۔ پاکستان کی طویل المدتی اور قلیل المدتی خود مختار ریٹنگز “بی” ہے۔ پاکستان کی طویل المدتی رینٹنگز مستحکم ہیں۔ اسٹینڈرڈ اینڈ پوورز کی جانب سے جاری اعلامیے میں پاکستان کے سکوک سرٹیفکیٹ کی بھی تصدیق۔کورونا وائرس کی وجہ سے پاکستانی معیشیت پر دباو آیا۔

کورونا وائرس سے قبل حکومت پاکستان نے مضبوط معاشی اقدامات کیے۔ وبائی مرض کورونا پر قابو پاتے ہی پاکستانی معیشیت میں بہتری آئے گی اور اصلاحات کا سلسلہ بھی بحال ہو جائے گا۔ توازن برقرار رکھنے سے خارجی ادائیگیاں آئیندہ ایک سال تک پوری کی جا سکتی ہیں۔ بیرونی اقتصادی اور مالی ادائیگیوں میں توازن کی صورت میں پاکستانی ریٹنگز میں مزید بہتری اور اضافے کا امکان ہے، ایس اینڈ پی۔

یہ بھی دیکھیں

وزارتِ مذہبی امور نے کرونا وبا ء کےسلوگن کے حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔  حکام مذہبی امور

وزارتِ مذہبی امور نے کرونا وبا ء کےسلوگن کے حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔  حکام …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے