منگل 6 شوال 1442ﻫ - 18 مئی 2021

الحمرا کے تعاون س 12ویں لاہور انٹرنیشنل چلڈرن فلم فیسٹیول کا آغاز ہوگیا


الحمرا کے تعاون س 12ویں لاہور انٹرنیشنل چلڈرن فلم فیسٹیول کا آغاز ہوگیا

افتتاحی سیشن کی آن لائن تقریب میں کامران لاشاری،شعیب احمد،ثمن رائے،ڈاکٹرفوزیہ سعید،طلحہ علی،عارف بیگ کی شرکت

فیسٹیول میں 24ملکوں کی 16زبانوں میں 158فلمیں دیکھائی جائیں گی۔ ایگزیکٹو ڈائریکٹر الحمرا ثمن رائے

بچوں کو آرٹ کی قدروں سے روشناس کروانا الحمرا کے ایجنڈے میں سرفہرست ہے۔ ثمن رائے

فیسٹیول کی تمام فلمیں سٹارز پلے پرآن لائن دیکھائی جائیں گی،فیسٹیول 21نومبر تک جاری رہے گا۔

یہ بھی دیکھیں

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے لگا۔ 

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے