اتوار 3 ذوالقعدہ 1442ﻫ - 13 جون 2021

چیف جسٹس کراچی کی صورتحال پر نوٹس لیں، خرم شیرزمان

مراد علی شاہ اخلاقی جرات کا مظاہرہ کرکے عوام اے معافی مانگ کر گھر چلے جائیں، خرم شیرزمان

مراد علی شاہ دور سندھ کی حکومت کا بدترین دور لکھا جائے گا۔ 12 سالہ دور بادشاہت کا 2 سالہ پنجاب حکومت سے موازنہ شرمناک ہے۔ پی پی اپنی کارکردگی بہتر بنانے کی بجاء لاہور کے پیچھے پڑی ہوئی ہے۔ لسانیت کو فروغ دینا تو پی پی کو یاد ہے مگر لوگوں کی مدد کرنا یاد نہیں۔

کراچی کا رونہ رونے والی پی پی کو کراچی سے صرف مال کھپے۔ کراچی شہر کی نمائندہ جماعت تحریک انصاف ہے۔ کراچی والوں پر سندھ حکومت کے فیصلے اب تھوپنے نہیں دیں گے۔ چیف جسٹس پر بھروسہ ہے وہ اس شہر کو وڈیروں سے بچائیں گے، خرم شیرزمان

یہ بھی دیکھیں

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے لگا۔ 

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے