اتوار 4 شوال 1442ﻫ - 16 مئی 2021

وزیراعلئ بلوچستان جام کمال خان کی قیادت اور انکے وژن کے تحت صوبے میں بیرونی سرمایہ کاری کے فروغ کی جانب ایک اہم پیش رفت

۔سرمایہ کاروں کو بلوچستان کی جانب راغب کرنے اور انہیں سرمایہ کاری کے مواقعوں سے آگاہی کے لیۓ جامع حکمت عملی پر عملدرآمد کا آغاز۔ وزیراعلئ بلوچستان و چئیرمین بلوچستان سرمایہ کاری و تجارت بورڈ کی ہدایت کے مطابق اسلام آباد میں بی بی آئ او ٹی کے سہولتی مرکز کا قیام۔ سہولتی مرکز کے زریعہ ملکی اور غیر ملکی سرمایہ کاروں کو صوبائ حکومت کی سرمایہ کار پالیسی کے تحت فراہم کی جانے والی ترغیبات سے آگاہ کیاجاۓ گا۔فرمان زرکون سی ای او بی بی او آئ ٹی

سرمایہ کاروں کو سہولتی مرکز کے زریعہ بلوچستان میں مختلف شعبوں مبں سرمایہ کاری کے مواقوں کی معلومات اور رہنمائ فراہم کی جاۓ گی۔سی ای او۔ ۔وزیراعلئ جام کمال خان کا اسلام آباد میں سہولتی مرکز کے قیام پر اظہار مسرت ۔ بلوچستان سرمایہ کاری کے مواقعوں کی سرزمین ہے۔  ملکی اور بین الاقوامی سرمایہ کاروں کی بلوچستان میں بھرپور حوصلہ افزائ کرینگے۔

وزیراعلئ بلوچستان جام کمال خان کا حب ٹاؤن میں نکاسی آب کی غیر فعالی کا نوٹس۔ ڈپٹی کمشنر لسبیلہ اور لوکل گورنمنٹ کے حکام کو صورتحال کی فوری بہتری کے لیۓ ہنگامی بنیادوں پر اقدامات کی ہدایت۔ وزیراعلئ بلوچستان کی جانب سے مون سون کی بارشوں کے زیر اثر ٹاؤنز میں بارشوں کے پانی کی نکاسی کے لیۓ بھاری مشنری اور افرادی قوت برؤۓ کار لانے کی ہدایت ۔  متعلقہ ڈپٹی کمشنرز اور ٹاؤن انتظامیہ مستعد اور متحرک رہتے ہوۓ بارشوں سے پیدا ہونے والی صورتحال سے موثر طور پر نمٹیں۔وزیراعلئ جام کمال خان

یہ بھی دیکھیں

وزارتِ مذہبی امور نے کرونا وبا ء کےسلوگن کے حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔  حکام مذہبی امور

وزارتِ مذہبی امور نے کرونا وبا ء کےسلوگن کے حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔  حکام …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے