منگل 6 شوال 1442ﻫ - 18 مئی 2021

سندھ حکومت نے تمام اختیارات لینے کے باوجود گوڈ گورننس دینے میں ناکام ہوگئی ہے۔ محمد علی شیروانی

اس وقت سربراہوں کو کراچی کے لئے ٹھوس اقدام کرنے ہونگے۔ چیف جسٹس آف پاکستان، وزیراعظم اور آرمی چیف کو سخت فیصلے لینے ہونگے۔ پی پی پی اور ایم کیو ایم کی آپس میں نورا کشتی کی وجہ سے کراچی والو کو دیوار سے لگا دیا ہے۔ کراچی میں نالو ں کی صفائی ایم کیو ایم اور وسائل فراہم کرنا سندھ حکومت کی زمہ داری تھی۔

۸۱۰۲ کے انتخابات میں کراچی والوں کو پاکستان تحریک انصاف کو ووٹ دینے کی سزا دی جارہی ہے۔ آئین پاکستان میں بہت گنجائش موجود ہے اور تمام مسائل کا حل بھی ہے بس ایمپلیمنٹ کرنا ہوگا۔ پاکستان تحریک انصاف کا ہر ایم پی اے اور ایم این اے اپنی تنظیمی عہدیداروں کے ساتھ مل کر اپنے زاتی وسائل سے مدد کر رہیں ہے۔  محمد علی شیروانی

یہ بھی دیکھیں

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے لگا۔ 

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے