اتوار 3 ذوالقعدہ 1442ﻫ - 13 جون 2021

‏مولانا فضل الرحمان کی قیادت میں اپوزیشن جماعتوں کا الائنس تیار

‏ن لیگ اور پیپلزپارٹی کو الائنس میں شامل نہ کرنے کا فیصلہ۔ ‏جےیوآئی، اے این پی، پی کے میپ، قومی وطن پارٹی، نیشنل پارٹی نئے اتحاد کا حصہ ہوں گی۔ ‏حکومت سے علیحدہ ہونے والی جماعت بی این پی مینگل بھی اپوزیشن الائنس کا حصہ ہو گی۔ ‏اپوزیشن کی چھوٹی تمام جماعتوں کو ن لیگ اور پیپلز پارٹی سے تحفظات ہیں۔

‏دونوں جماعتیں جب تک تحفظات دورنہیں کرتیں اپنی اپوزیشن کریں۔ ‏اپوزیشن کے نئے اتحاد کا اجلاس جلد مولانا فضل الرحمان کی صدارت میں ہوگا ۔ ‏میر حاصل بزنجو کے انتقال کے باعث اپوزیشن کی چھوٹی جماعتوں کا اجلاس تاخیر کا شکار ہوا۔  ذرائع جے یو آئی ف

یہ بھی دیکھیں

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے لگا۔ 

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے