اتوار 3 ذوالقعدہ 1442ﻫ - 13 جون 2021

پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما و پارلیمانی لیڈر حلیم عادل شیخ نے اپنے حلقے کے مختلف علاقوں کا دورہ کیا


پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما و پارلیمانی لیڈر حلیم عادل شیخ نے پنے حلقے کے مختلف علاقوں کا دورہ کیاپی ایس 99کے کئی علاقوں میں پانی کھڑا ہے۔ سرجانی ٹائون۔ یوسف گوٹھ میں فوری ریسکیو آپریشن کی ضرورت ہے۔ سندھ حکومت فورن ریسکیو کا کام شروع کرے عوام کو سہولیات فراہم کی جائیں۔ کراچی سے لیکر جوہی تک فلوڈ میں ریسکیو کا کام پاک آرمی نے کیا ہے۔

سندھ حکومت اور اسکے ادارے پی ڈی ایم اے ضلعی انتضامیہ غائب ہے۔ ہم نے اپنے علاقے میں اپنی مدد آپ کے تحت کام کروایا ہے۔ 18ترمیم کا غلط فائدہ اٹھایا جاتا ہے عوامی مسائل سندھ حکومت کو نظر نہیں آتے۔ کراچی کے کئی علاقے بارش کے پانی کی زد میں ہیں سندھ حکومت نظر نہیں آرہی حلیم عادل شیخ

یہ بھی دیکھیں

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے لگا۔ 

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے