اتوار 3 ذوالقعدہ 1442ﻫ - 13 جون 2021

آٹے، چینی کی قیمتوں کو کنٹرول کرنے کیلئے سینئر صوبائی وزیر عبدالعلیم خان اور چیف سیکرٹری پنجاب کی زیر صدارت چیف سیکرٹری آفس میں ہنگامی اجلاس۔

آٹے، چینی کی قیمتوں کو کنٹرول کرنے کیلئے سینئر صوبائی وزیر عبدالعلیم خان اور چیف سیکرٹری پنجاب کی زیر صدارت چیف سیکرٹری آفس میں ہنگامی اجلاس۔
اجلاس میں آٹے اور چینی کی قیمتوں کو اعتدال میں رکھنے کیلئے مختلف ایکشن پلان کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔
صوبے بھر میں 20کلو آٹے کے تھیلے کی 860روپے میں فروخت کو یقینی بنایا جا رہا ہے۔سینئرصوبائی وزیر
پنجاب میں آٹا سب سے کم نرخوں میں فراہم کیا جا رہا ہے۔سینئرصوبائی وزیر
ادارہ شماریات کی رپورٹ میں بھی پنجاب میں سستے آٹے کی تصدیق کی گئی ہے۔سینئرصوبائی وزیر
وزیر اعظم اور وزیر اعلیٰ پنجاب کی ہدایات کے مطابق آٹے اور چینی کی قیمتوں پر سختی سے عملدرآمد کرایا جائے گا۔ چیف سیکرٹری
اجلاس میں خوراک اور صنعت کے ایڈمنسٹریٹو سیکرٹریز، ڈائریکٹر فوڈ پنجاب اور متعلقہ افسران نے شرکت کی۔

یہ بھی دیکھیں

وزارتِ مذہبی امور نے کرونا وبا ء کےسلوگن کے حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔  حکام مذہبی امور

وزارتِ مذہبی امور نے کرونا وبا ء کےسلوگن کے حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔  حکام …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے