اتوار 3 ذوالقعدہ 1442ﻫ - 13 جون 2021

لبنان :حزب اللہ نے ایک اسرائیلی ڈرون مار گرایا

لبنانی حزب اللہ نے کہا ہے کہ اس نے ملک کی جنوبی فضائی حدود میں داخل ہوئے ایک اسرائیلی ڈرون کو مار گرایا ہے ۔

حزب اللہ کے مطابق،گزشتہ روز دن کے وقت جنوبی شہر نباتیہ سے ملحقہ عیت الشعب نامی قصبے کی فضاوں میں ایک اسرائیلی ڈرون محو پرواز تھا جسے مار گرایا گیا۔  بتایا گیا ہے کہ اس ڈرون کا ملبہ بھی مل گیا ہے تاہم اسرائیل کی طرف سے کسی قسم کا بیان نہیں آیا۔

یہ بھی دیکھیں

ْقائد حزب اختلاف سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ کی گرفتاری کو ایک ماہ مکمل ہونے پر ان کی بیٹی عائشہ حلیم عادل شیخ کا وڈیو پیغام۔ 

ْقائد حزب اختلاف سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ کی گرفتاری کو ایک ماہ مکمل ہونے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے