اتوار 3 ذوالقعدہ 1442ﻫ - 13 جون 2021

دنیا کی 500 بااثر مسلمان شخصیات کی فہرست جاری کر دی گئی ہے جس میں عمران خان کا نمبر 16 واں ہے جبکہ طیب اردگان ۔۔۔

دنیا کی 500 بااثر مسلمان شخصیات کی فہرست جاری کر دی گئی ہے جس میں عمران خان کا نمبر 16 واں ہے جبکہ طیب اردگان چھٹے نمبرپر ہیں ۔
تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کو ” مین آف دی ایئر “ کا خطاب دیدیا گیاہے ، اس فہرست میں مفتی تقی عثمانی پہلے،آیت اللہ خامنہ ای دوسرے اور اماراتی حکمران شیخ زید بن النہیان کاتیسرانمبر ہے جبکہ سعودی شاہ سلمان چوتھے ،اردن کے بادشاہ پانچویں اور طیب اردوان چھٹے نمبر ہیں۔ عمران خان کو 16 ویں اور محمد بن سلمان کو 24 ویں نمبرپررکھاگیا ہے۔ اس کے علاوہ امریکی کانگریس وومن راشدہ طلیب کو وومن آف دی ایئرکاخطاب دیا گیاہے ۔

یہ بھی دیکھیں

وزارتِ مذہبی امور نے کرونا وبا ء کےسلوگن کے حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔  حکام مذہبی امور

وزارتِ مذہبی امور نے کرونا وبا ء کےسلوگن کے حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔  حکام …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے