جمعرات 14 ذوالقعدہ 1442ﻫ - 24 جون 2021

ورکرز ز ویلفیئر فنڈ گورننگ باڈی کا مزدوروں کے لئے بڑا اقدام

ورکرز ز ویلفیئر فنڈ گورننگ باڈی کا مزدوروں کے لئے بڑا اقدام

ڈبلیوڈبلیو ایف نے مزدوروں کی بیٹیوں کے لئے شادی کی گرانٹ کو دوگنا کرنے کا فیصلہ۔ مزدوروں کی بیٹیوں کے لئے شادی کی گرانٹ ایک لاکھ سے بڑھا کر دو لاکھ روپے کردیا۔ ڈیتھ گرانٹ 500،000 روپے سے 600،000 روپے تک اضافہ۔ موجودہ انتظامیہ اپنے تمام محکموں کو متحرک اور منافع بخش اداروں میں تبدیل کرنے کے لئے پرعزم ہے۔

جامع اقدامات کی وجہ سے اوورسیز پاکستانیز فاؤنڈیشن کو منافع کمانے کے شعبے میں تبدیل کردیا گیا ہے۔ ای او بی آئی میں بھی بدعنوانی کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنے اور اس کے معاملات میں شفافیت لانے کے لئے متعدد اقدامات شروع کیے گئے۔زلفی بخاری

یہ بھی دیکھیں

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے لگا۔ 

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے