اتوار 3 ذوالقعدہ 1442ﻫ - 13 جون 2021

اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کل قومی اسمبلی کی بزنس ایڈوائزری کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کریں گے۔

اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کل قومی اسمبلی کی بزنس ایڈوائزری کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کریں گے۔

بزنس ایڈوائزری کمیٹی کا اجلاس پیر 24 اگست 2020 کو سہ پہر 3 بجے اسپیکر لاؤنج ، پارلیمنٹ ہاؤس میں منعقد ھو گا۔

کمیٹی قومی اسمبلی کے 25 ویں اور تیسرے پارلیمانی سال کے پہلے اجلاس کے دوران ایوان کی کارروائی کے لیے ایجنڈہ طے کرے گی۔

اجلاس میں وفاقی وزراء، چیف وہپ پی ٹی آئی اور قومی اسمبلی میں تمام پارلیمانی پارٹیوں کے نمائندے شرکت کریں گے۔

یہ بھی دیکھیں

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے لگا۔ 

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے