کراچی میں سیلابی صورتحال ایمرجنسی کا نفاز
اگلے 24 گھنٹے اھم قرار
5لاکھ سے زائد افراد کا بے گھر ھونے کا خدشہ
پوری بستیاں سیلابی ریلے میں ڈوب گئے
جمعرات تک کاروباری سرگرمیاں معطل کرنے پر غور
وزیر اعلی سندھ کا ھنگامی اجلاس طلب
بارش صورتحال / تازہ ترین
محکمہ موسمیات کی جانب سے کراچی میں آج شام چھ بجے دوبارہ موسلادھار بارش شروع ہونے کی پیشنگوئی۔
عوام سے غیر ضروری باہر نا نکلنے کی درخواست
آج شام ہونے والی متوقع شدید بارش کے نتیجے میں شہر میں اربن فلڈنگ کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے