اتوار 29 شعبان 1442ﻫ - 11 اپریل 2021

آرمی چیف کا ہاکی کے عظیم کھلاڑی عبدالرشید جونیئر کی وفات پراظہارافسوس ،ڈی جی آئی ایس پی آر

آرمی چیف کا ہاکی کے عظیم کھلاڑی عبدالرشید جونیئر کی وفات پراظہارافسوس ،ڈی جی آئی ایس پی آر
عبدالرشید جونیئرکی وفات سے پاکستان ایک بڑےکھلاڑی اورعظیم انسان سے محروم ہوگیا۔ اللہ تعالیٰ مرحوم کے درجات کو بلند کرے۔ اللہ تعالیٰ مرحوم کےخاندان کویہ ناقابل تلافی نقصان برداشت کرنے کی ہمت اورصبرعطا کرے۔ عبدالرشید جونیئر 79 سال کی عمر میں انتقال کرگئے تھے۔ عبدالرشید جونیئر 1968 میں طلائی تمغہ جیتنے والی پاکستان ہاکی ٹیم کا حصہ تھے۔ عبدالرشید جونیئر 1972 میں اولمپکس میں چاندی کا تمغہ جیتے والی قومی ہاکی ٹیم کا بھی حصہ تھے۔ عبدالرشید جونیئر 1976 میں کانسی کا تمغہ جیتنے والی پاکستانی ہاکی ٹیم کا بھی حصہ تھے۔ عبدالرشید جونیئر1968 اور1972 کےاولمپکس مقابلوں میں سب سے زیادہ گول والے کھلاڑی تھے۔ اسلام آباد: عبدالرشید جونیئر بہترین سینٹرفاروڈ تھے۔ ریٹائرمنٹ کے وقت عبدالرشید جونیئر96گولزکےساتھ  پاکستان کےسب سےزیادہ گول کرنےوالےکھلاڑی تھے۔

یہ بھی دیکھیں

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے لگا۔ 

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے