ہفتہ 22 ربیع الثانی 1443ﻫ - 27 نومبر 2021

وفاقی وزیر آئی ٹی سید امین الحق کا رولنگ سیپکٹرم سٹرٹیجی 2020۔2023 کی لانچنگ کی تقریب سے خطاب۔

وفاقی وزیر آئی ٹی سید امین الحق کا رولنگ سیپکٹرم سٹرٹیجی 2020۔2023 کی لانچنگ کی تقریب سے خطاب۔

آئی ٹی و ٹیلی کام سیکٹر کی ترقی کے لیئے اقدامات کر رہے ہیں۔ ڈیجیٹل پاکستان وژن کے تحت ٹیلی کمیونیکیشن سیکٹر کے تمام مسائل حل کئیے جائیں گے۔ رولنگ سیپکٹرم سٹرٹیجی کے تیاری وزارت آئی ٹی کی بڑی کامیابی ہے۔ وزارت آئی ٹی، پی ٹی اے، فیب زبردست خراج تحسین کے مستحق ہیں۔ رولنگ سیپکٹرم سٹرٹیجی ٹیلی کام کمپنیوں کو بزنس پلان بنانے میں مدد گار ثابت ہوگی۔ رولنگ سیپکٹرم سٹرٹیجی 5 جی کے لیئے سنگ بنیاد بنے گی۔ سیپکٹرم کی نیلامی میں شفافیت بہت اہم ہے۔ ملک میں براڈبینڈ سروسز کی فراہمی وزارت آئی ٹی کی پہلی ترجیح ہے ، امین الحق

اس موقع پر سیکرٹری آئی ٹی شعیب احمد صدیقی، چئیرمین پی ٹی اے میجرجنرل ریٹائرڈ عامر عظیم باجوہ اور ایگزیکٹو ڈائریکٹر فریکوئنسی آلوکیشن بورڈ بھی موجود تھے

یہ بھی دیکھیں

وزارتِ مذہبی امور نے کرونا وبا ء کےسلوگن کے حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔  حکام مذہبی امور

وزارتِ مذہبی امور نے کرونا وبا ء کےسلوگن کے حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔  حکام …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے