اتوار 23 ربیع الثانی 1443ﻫ - 28 نومبر 2021

دنیا بھر میں گوگل، یوٹیوب سروسز اچانک بند

دنیا بھر میں گوگل، یوٹیوب سروسز اچانک بند
دنیا بھر میں یوٹیوب اور گوگل میل کی سروسز اچانک بند ہوگئیں۔ غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق پیر کی شام میں گوگل کی یہ دونوں سروسز اچانک بند ہوگئیں جس کے باعث ان سروسز کو استعمال کرنے والے کروڑوں صارفین پریشان ہوگئے۔

گوگل کی جو سروسز متاثر ہوئی ہیں ان میں اس کا سرچ انجن، یوٹیو اور گوگل میپ وغیر بھی شامل ہیں۔ اس کے ساتھ ساتھ صارفین کو گوگل کی ای میل کی سروس تک رسائی میں بھی مشکلات کا سامنا ہے۔

یہ بھی دیکھیں

وزارتِ مذہبی امور نے کرونا وبا ء کےسلوگن کے حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔  حکام مذہبی امور

وزارتِ مذہبی امور نے کرونا وبا ء کےسلوگن کے حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔  حکام …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے