پیر 20 صفر 1443ﻫ - 27 ستمبر 2021

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کا لاہور شہر کے بعض علاقوں میں صفائی کے ناقص انتظامات کا نوٹس۔ 


لاہور: (ویب مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کا لاہور شہر کے بعض علاقوں میں صفائی کے ناقص انتظامات کا نوٹس۔

وزیراعلیٰ عثمان بزدارصفائی کےغیر تسلی بخش صورتحال پر سخت برہم۔محکمہ لوکل گورنمنٹ اور لاہور ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کو صفائی کے انتظامات کو فی الفور بہتر بنانےکاحکم۔

بعض سڑکوں کےگرد کوڑا کرکٹ کو فوری طور پر اٹھایا جائے۔ لاہور سالڈ ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کے افسران اپنی گرانی میں کوڑا کرکٹ اٹھا کر رپورٹ وزیر اعلی پیش کریں، پاکستان کا دل ہے اور دل ہمیشہ صاف رہنا چاہیئے۔ صفائی کے انتظامات پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا، وزیرِاعلیٰ پنجاب عثمان بزدار

یہ بھی دیکھیں

وزارتِ مذہبی امور نے کرونا وبا ء کےسلوگن کے حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔  حکام مذہبی امور

وزارتِ مذہبی امور نے کرونا وبا ء کےسلوگن کے حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔  حکام …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے