پیر 20 صفر 1443ﻫ - 27 ستمبر 2021

اسلام آباد: معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گِل کا مریم اورنگزیب کے بیان پر ردعمل۔ 

اسلام آباد: (ویب مانیٹرنگ ڈیسک) معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گِل کا مریم اورنگزیب کے بیان پر ردعمل۔

پی ڈی ایم خود سے توجہ ہٹانے اور دوسروں کو چورثابت کرنے کیلئے ایڑھی چوٹی کا زور لگا رہی ہے۔ جتنے مرضی اوچھے ہتھکنڈے استعمال کرلیں عوام کو گمراہ نہیں کر پائیں گے۔ پوری دنیا میں چوری کیلئے پہچانے جانے والے دوسروں پر انگلیاں اٹھا رہے ہیں۔ مافیاز کے سرغنہ پی ڈی ایم میں مریم صفدر کے اردگرد بیٹھے لوگ ہیں۔ ماضی میں باریاں لگا کر لوٹنے والے آج پی ڈی ایم کی آڑ لےرہے ہیں۔ ن لیگ آخری سال میں گردشی قرضوں کی مد میں 6 سو ارب عوام کےسروں ہر تھوپ کر گئی۔ بجلی کے ظالمانہ اور مہنگے ترین معائدے کر کے ملک کو لوٹا گیا،معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گِل

یہ بھی دیکھیں

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے لگا۔ 

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے