جمعرات 16 صفر 1443ﻫ - 23 ستمبر 2021

اسلام آباد : بھارت کی پاکستان کے خلاف سرجیکل اسٹرائیک منصوبے کے بارے میں قابل اعتماد انفارمیشن موجود ہیں۔ ڈاکٹر معید یوسف

اسلام آباد : بھارت کی پاکستان کے خلاف سرجیکل اسٹرائیک منصوبے کے بارے میں قابل اعتماد انفارمیشن موجود ہیں۔ ڈاکٹر معید یوسف

بھارت اس وقت ناخوش ہے۔ بھارت سرپرستی میں ہونے والی دہشت گردی اور جھوٹ پر مبنی پروپیگنڈا بے نقاب ہو چکا ہے۔ بھارت کی مایوسی مضحکہ خیز سطح پر پہنچ چکی ہے۔ ہم نے دنیا کو آگاہ کر دیا ہے کہ پاکستان بھارت کے عزائم کو جانتا ہے۔ کچھ ممالک اس سے پہلے سے آگاہ تھے۔ دنیا کو یاد رکھنا چاہیے کہ امن ایک اجتماعی ذمہ داری ہے۔ دنیا کو چاہئے کہ وہ بھارت کو خطے کو غیر مستحکم کرنے سے روکے۔ اس میں کوئی شک نہیں کہ پاکستان پر امن ملک ہے۔ پاکستان کو اشتعال دلایا گیا تو ہماری مسلح افواج ہمارے وطن پر کسی بھی طرح کی جارحیت کو ناکام بنانے کے لیے تیار ہے، مشیر قومی سلامتی ڈاکٹر معید یوسف

یہ بھی دیکھیں

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے لگا۔ 

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے