جمعرات 16 صفر 1443ﻫ - 23 ستمبر 2021

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا پاک فضائیہ ایئر بیس کا دورہ۔ ڈی جی آئی ایس پی آر 


آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا پاک فضائیہ ایئر بیس کا دورہ۔ آرمی چیف نے پاک چین مشترکہ فضائی مشقوں شاہین 9 کا جائزہ لیا۔ شاہین 9 مشقوں کا آغاز 2011 میں کیا گیا۔ ایئر چیف مارشل مجاہد انور خان نے آرمی چیف کا استقبال کیا ، ڈی جی آئی ایس پی آر
مشترکہ مشق دونوں فضائیہ کی جنگی صلاحیت کو بہتر بنائے گی، باہمی استعداد کار کو بھی ہم آہنگی کیساتھ بہتر بنانے میں مدد ملے گی۔ مشترکہ تربیتی منصوبے جنگی تیاریوں کیلئے ضروری ہیں ۔ آرمی چیف نے بیس اہلکاروں کے پیشہ ورانہ صلاحیتوں اور عزم کو سراہا۔ انٹرسروسز ہم آہنگی سے آپریشنل کامیابی کو تقویت ملتی ہے۔ پاک فضائیہ کے شاہینوں کا بلند عزم اور پیشہ وارانہ صلاحیتیں دوسروں سے منفرد کرتی ہیں، آرمی چیف

یہ بھی دیکھیں

وزارتِ مذہبی امور نے کرونا وبا ء کےسلوگن کے حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔  حکام مذہبی امور

وزارتِ مذہبی امور نے کرونا وبا ء کےسلوگن کے حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔  حکام …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے