پیر 20 صفر 1443ﻫ - 27 ستمبر 2021

وسطی افغانستان میں کار بم دھماکے میں 35 افراد جاں بحق اور زخمی ہوگئے۔ 

وسطی افغانستان میں کار بم دھماکے میں 35 افراد جاں بحق اور زخمی ہوگئے۔

وسطی افغانستان میں کار بم دھماکے میں 35 افراد جاں بحق اور زخمی ہوگئے۔
افغانستان کی وزارت داخلہ نے اعلان کیا ہے کہ جمعہ کے روز ملک کے وسط میں ،صوبہ غزنی میں ایک مذہبی اجتماع کو نشانہ بنانے والے موٹرسائیکل بم دھماکے میں کم از کم 15 عام شہری جاں بحق اور 20 سے زیادہ زخمی ہوگئے۔
وزارت کے ترجمان نے تصدیق کی ہے کہ موٹر سائیکل کیلان کے علاقے میں واقع ایک گاؤں میں ایک مکان کے سامنے پھٹا جہاں تلاوت کلام پاک کی ایک تقریب منعقد ہوئی۔ ابھی تک کسی نے اس حملے کی ذمہ داری قبول نہیں کی.

یہ بھی دیکھیں

وزارتِ مذہبی امور نے کرونا وبا ء کےسلوگن کے حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔  حکام مذہبی امور

وزارتِ مذہبی امور نے کرونا وبا ء کےسلوگن کے حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔  حکام …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے