جمعرات 16 صفر 1443ﻫ - 23 ستمبر 2021

پشاورمیں بچے بھی کورونا وائرس میں مبتلا ہونے لگے۔ 

گزشتہ 24 گھنٹے میں کورونا سے مزید 148 اموات

پشاور میں بچے بھی کورونا وائرس میں مبتلا ہونے لگے۔

چار بچوں میں کورونا وائرس کی تصدیق ہو گئی۔ بچے خیبر ٹیچنگ اسپتال کے کورونا آیسولیشن وارڈ میں زیر علاج ہیں۔ بچوں کی عمریں 2 ماہ سے چار سال کے درمیان ہے۔ کے ٹی ایچ میں کل 95 کورونا مریص زیر علاج ہیں، ترجمان

خیبر ٹیچنگ ہسپتال میں اس وقت 95 مریض کورونا آئسولیشن وارڈ میں داخل ہیں جن میں سے 17 بائے پائپ پر ہیں اور پانچ پرائیوٹ رومزز آئسولیشن میں ہیں جن میں چار بچے شامل ہیں ۔ ترجمان ایم ٹی آئی خیبر ٹیچنگ ہسپتال فرہاد خان

یہ بھی دیکھیں

وزارتِ مذہبی امور نے کرونا وبا ء کےسلوگن کے حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔  حکام مذہبی امور

وزارتِ مذہبی امور نے کرونا وبا ء کےسلوگن کے حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔  حکام …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے