جمعرات 16 صفر 1443ﻫ - 23 ستمبر 2021

‫بنی گالہ اساتذہ کے دھرنے پرآنسو گیس کا استعمال،تشدداوراساتذہ کی گرفتاریاں انتہائی قابل مذمت عمل ہے۔کاشف مرزا

‫بنی گالہ اساتذہ کے دھرنے پر آنسو گیس کا استعمال،تشدداوراساتذہ کی گرفتاریاں انتہائی قابل مذمت عمل ہے۔کاشف مرزا صدر آل پاکستان پرائیویٹ سکولزفیڈریشن

‏انتظامیہ کو شرم سے ڈوب مرنا چائییے کہ قوم کے معماروں کے ساتھ ایسا سلوک کیا گیا۔ اساتذہ کے خلاف FIR واپس لی جائےاور گرفتار قائدین واساتذہ کورہا کیا جائے۔ احتجاج ہر پاکستانی کا بنیادی آئینی حق ہے اور تعلیم کے معاملے میں حکومت کی تعلیم دشمن پالیسیاں قابل مذمت ہیں۔ بدقسمتی کہ تعلیم ریاستی، حکومتی، عوامی سطح پر کبھی ہماری ترجیح نہیں رہی، جسکے نتائج بھی ہم بھگت رہے۔

یہ بھی دیکھیں

وزارتِ مذہبی امور نے کرونا وبا ء کےسلوگن کے حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔  حکام مذہبی امور

وزارتِ مذہبی امور نے کرونا وبا ء کےسلوگن کے حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔  حکام …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے