جمعرات 16 صفر 1443ﻫ - 23 ستمبر 2021

6 جنوری کو خوفناک مظاہرہ ہو گا: سابق امریکی صدر ٹرمپ نے دھمکی دے ڈالی

6 جنوری کو خوفناک مظاہرہ ہو گا: سابق امریکی صدر ٹرمپ نے دھمکی دے ڈالی

واشنگٹن: صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ 6 جنوری کو جب کانگریس جو بائیڈن کے انتخاب کی تصدیق کا اعلان کریگی اس دن واشنگٹن میں ایک خوفناک اور بڑا احتجاجی مظاہرہ ہو گا۔ ماہرین خدشات کا بھی اظہار کر رہے ہیں کہ صدر ٹرمپ جان بوجھ کر اپنے حامیوں کو پُرتشدد مظاہروں پر اُبھار رہے ہیں جس سے امن و امان کی صورتحال بدتر ہونے کا اندیشہ ہے ۔

یہ بھی دیکھیں

وزارتِ مذہبی امور نے کرونا وبا ء کےسلوگن کے حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔  حکام مذہبی امور

وزارتِ مذہبی امور نے کرونا وبا ء کےسلوگن کے حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔  حکام …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے