جمعرات 16 صفر 1443ﻫ - 23 ستمبر 2021

عراقی پارلیمنٹ کے در ودیوار پرایرانی جنرل قاسم سلیمانی کی تصاویر آویزاں

عراقی پارلیمنٹ کے در ودیوار پرایرانی جنرل قاسم سلیمانی کی تصاویر آویزاں

بغداد: عراقی پارلیمنٹ کے در ودیوار پر قاسم سلیمانی کی تصاویر آویزاں کردی گئیں۔سرکاری ذرائع کے مطابق قاسم سلیمانی کی پہلی برسی پر عراق میں سرکاری سطح پر تقریبات منائی جا رہی ہیں۔ ایوان کے اندر، باہر، گیلریوں اور دیگر مقامات پر مقتول ایرانی کمانڈر قاسم سلیمانی اور الحشد الشعبی ملیشیا کے نائب سربراہ ابو مہدی المہندس کی تصاویر آویزاں ہیں۔

یہ بھی دیکھیں

وزارتِ مذہبی امور نے کرونا وبا ء کےسلوگن کے حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔  حکام مذہبی امور

وزارتِ مذہبی امور نے کرونا وبا ء کےسلوگن کے حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔  حکام …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے