جمعرات 16 صفر 1443ﻫ - 23 ستمبر 2021

بھارت:مودی کی تقریر بے اثر, بی جے پی سکھ رہنما ئوں کی بھی بغاوت، دھرنا

بھارت : مودی کی تقریر بے اثر, بی جے پی سکھ رہنما ئوں کی بھی بغاوت، دھرنا

نئی دہلی:بھارتی وزیر اعظم مودی کی تقریر بے اثر ٹھہری، بھارتی کسانوں کا دھرنا بدستور جاری ہے ،حکومتی سکھ رہنمائوں نے بھی بغاوت کردی ،اہم شاہراہیں بند ہیں۔سخت سردی کے باوجود ہریانہ، اتر پردیش، اترا کھنڈ اور راجستھان سمیت مختلف ریاستوں میں کسان سڑکوں پر موجود ہیں،دہلی کی سرحدوں پر کسانوں کا احتجاجی دھرنا ہفتے کو چوبیسویں دن بھی جاری رہا، دہلی سے ملحقہ، ریاستوں کی سرحدوں پر پنجاب، ہریانہ، اتر پردیش، اترا کھنڈ اور راجستھان سمیت مختلف ریاستوں کے کسانوں کا احتجاجی دھرنا بدستور جاری ہے ، مہاراشٹر اور راجستھان سے لاکھوں کاشتکاروں اور مزدوروں نے کل دہلی پہنچنے کا اعلان کردیا ہے ، بی جے پی جماعت میں موجود سکھ رہنمابھی مودی سرکارسے باغی ہونے لگے ہیں‘ ایم پی ہنومان مستعفی ہوگئے۔

یہ بھی دیکھیں

وزارتِ مذہبی امور نے کرونا وبا ء کےسلوگن کے حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔  حکام مذہبی امور

وزارتِ مذہبی امور نے کرونا وبا ء کےسلوگن کے حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔  حکام …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے