جمعرات 16 صفر 1443ﻫ - 23 ستمبر 2021

جعلی مینڈیٹ کے الزام لگانے والے کراچی کے حوالے سے گیلپ سروے کا مطالعہ کریں۔ خرم شیرزمان

جعلی مینڈیٹ کے الزام لگانے والے کراچی کے حوالے سے گیلپ سروے کا مطالعہ کریں۔ خرم شیرزمان

کراچی کے عوام نے پی ٹی آئی کے حق میں فیصلہ سناکر مخالفین کو کرارا جواب دیا ہے۔ گیلپ سروے میں عوام کا پی ٹی آئی پر اعتماد تحریک انصاف کی مثبت پالیسیوں کا ثمر ہے۔ رجیکٹڈ جماعتیں ذہن نشین کریں اس بار میئر تحریک انصاف کا ہوگا۔ کراچی کی عوام سمجھتی ہے کہ شہر کے مسائل کا حل صرف پی ٹی آئی کے پاس ہے۔ وزیر اعظم کی ہدایت پر شہر بھر میں ترقیاتی کام جاری ہیں۔ تحریک انصاف نے شہر کراچی کو سب سے بڑا تحفہ امن امان کی صورت میں دیا ہے۔ آج شہر میں بھتے اور پرچی سے بے خود ہوکر لوگ کاروبار کر رہے ہیں۔ کراچی ٹرانسفارمیشن پلان کے ذریعے شہر کو مثالی ترقی دلوائیں گے۔ صوبائی سطح پر سروے ہوا تو یہ بھی واضع ہوجائے گا کہ سندھ میں اگلی حکومت تحریک انصاف کی ہوگی۔ وزیراعظم عمران خان کی قیادت میں کراچی کو مثالی شہر بنائیں گے، خرم شیر زمان

یہ بھی دیکھیں

وزارتِ مذہبی امور نے کرونا وبا ء کےسلوگن کے حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔  حکام مذہبی امور

وزارتِ مذہبی امور نے کرونا وبا ء کےسلوگن کے حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔  حکام …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے