جمعرات 16 صفر 1443ﻫ - 23 ستمبر 2021

لاہور :پنجاب کے نظر انداز کئے گئے علاقوں میں پہلی بار ترقیاتی کام ہو رہے ہیں، وزیراعلیٰ پنجاب


لاہور :پنجاب کے نظر انداز کئے گئے علاقوں میں پہلی بار ترقیاتی کام ہو رہے ہیں، وزیراعلیٰ پنجاب

ماضی کے حکمرانوں نے ذاتی پسند و نا پسند کے ذریعے ترقیاتی کام کرائے۔ ہم نے عوام کی بنیادی ضرورتوں کو مد نظر رکھ کر منصوبے ترتیب دیئے ہیں۔  لاہور میں ایک طرف ترقی اور دوسری طرف مایوسیاں نظر آتی ہیں۔  لاہور میں نظر انداز کئے گئے علاقوں میں سہولتیں دیں گے۔  ٹریفک کا مسئلہ مخصوص مقامات پر اوور ہیڈ برج اور انڈر پاسز بنا کر حل کریں گے۔ 3 دہائیاں گزرگئیں آبادی بڑھ گئی کوئی جنرل ہسپتال نہیں بنا۔ فیروز پور روڈ کے بعد دیگر مقامات پر بھی جنرل ہسپتال بنائیں گے۔ یہ وقت احتجاجی سیاست کا نہیں بلکہ دکھی انسانیت کی خدمت کا ہے، وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار

یہ بھی دیکھیں

وزارتِ مذہبی امور نے کرونا وبا ء کےسلوگن کے حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔  حکام مذہبی امور

وزارتِ مذہبی امور نے کرونا وبا ء کےسلوگن کے حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔  حکام …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے