جمعرات 16 صفر 1443ﻫ - 23 ستمبر 2021

اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا کورونا کے باعث وفات پانے والی سینیٹر کلثوم پروین کی وفات پر اظہار افسوس۔

اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا کورونا کے باعث وفات پانے والی سینیٹر کلثوم پروین کی وفات پر اظہار افسوس۔ صدر مملکت کا سینیٹر کلثوم پروین کی وفات پر گہرے رنج و غم کا اظہار۔

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا اہلِ خانہ سے دلّی ہمدردی اور اظہار افسوس۔ صدر مملکت کی مرحومہ کے درجات کی بلندی کی دعا۔صدر مملکت کی غمزدہ خاندان کیلئے صبر جمیل کی دعا۔ اللہ تعالیٰ لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے، صدر مملکت

یہ بھی دیکھیں

وزارتِ مذہبی امور نے کرونا وبا ء کےسلوگن کے حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔  حکام مذہبی امور

وزارتِ مذہبی امور نے کرونا وبا ء کےسلوگن کے حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔  حکام …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے